Urdu - اردو
اس صفحے پر دی گئ معلومات سے آپ کو کام پر اپنے حقوق اور فرائض سمجھنے میں مدد مل سکتی ہے۔ یہ معلومات ان لوگوں میں سے اکثر کیلئے اطلاق پاتی ہیں جو آسٹریلیا میں کام کرتے ہیں یا دوسروں کو ملازمت دیتے ہیں۔
اگر آپ کو انٹرپریٹر (مترجم) کی ضرورت ہے تو:
- لوکل کال کی قیمت پر 131 450 پر تحریری اور زبانی ترجمے کی سروس (TIS)کو فون کریں
- TIS کے آپریٹر کو بتائیں کہ آپ کونسی زبان بولتے ہیں
- TIS کے آپریٹر کو 13 13 94 پرFair Work Infolineسے فون ملانے کو کہیں۔
آپ کو جن معلومات کی ضرورت ہے، وہ حاصل کرنے کیلئے نیچے دیے گئے لنکس پر کلک کریں۔